| |
سہ ماہی سنی پیغام نیپال اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۷ |
تعارف
ملک نیپال میں سواد اعظم مسلک اعلی حضرت کی ترجمانی اور نیپال میں اردو زبان کے فروغ کے لیے عالمی شہرت یافتہ تنظیم "فخر ملت فاؤنڈیشن" اور آل نیپال سنی جمعیۃ العلما زیر سرپرستی پیر طریقت امین شریعت مفتی اعظم نیپال حضرت علامہ الشاہ مفتی محمد اسرائیل قادری رضوی برکاتی مصباحی المعروف بہ حضور فخر نیپال دامت برکاتہم العالیہ کی جانب سے یہ سہ ماہی رسالہ بنام "سہ ماہی سنی پیغام نیپال" شائع کیا گیا۔ اس سہ ماہی رسالہ میں درس قرآن، درس حدیث، فقہی مسائل، حالات حاضرہ، ماہ رواں، ملکی حالات وغیرہ جیسے مختلف کالمز کے تحت مذہبی اور ادبی مضامین و مقالات شائع ہوتے ہیں۔ یہ رسالہ مفتی اعظم نیپال امین شریعت حضور فخر نیپال دامت برکاتہم القدسیہ کی سرپرستی اور فقیہ النفس قاضئ نیپال حضرت علامہ مفتی محمد عثمان رضوی مصباحی دام ظلہ العالی کی نگرانی میں شائع ہو رہا ہے۔ اس کے مجلس مشاورت میں ہند و نیپال کے جید علمائے کرام و مفتیان عظام کے اسما شامل ہیں۔ اس مجلس مشاورت کی نگرانی قائد ملت امین شریعت رابع ادارہ شریعہ ہند مناظر اسلام حضرت علامہ مفتی عبد المنان کلیمی صاحب قبلہ دام ظلہ العالی فرما رہے ہیں۔
مجلس ادارت
مدیر اعلی : محقق نیپال حضرت علامہ عطاء النبی حسینی مصباحی
مدیر : مولانا عبد الرحیم ثمر مصباحی
حضرت مولانا اظہار النبی حسینی مصباحی
حضرت مفتی محمد محبوب رضا مصباحی
حضرت مفتی نور محمد جگر مصباحی
حضرت مولانا طفیل احمد مصباحی بانکا
حضرت مفتی توفیق احسن برکاتی مبارک پور
حضرت مفتی حبیب القادری صمدی برتا
حضرت مفتی مجاہد رضا امجدی برداہا
منیجر : حضرت مولانا احمد حسین نوری بھمرپورہ شریف
تفصیلات ممبر شپ
قیمت فی شمارہ : ۵۰ روپیے نیپالی
سالانہ : ۲۰۰ روپیے نیپال
ہندوستان، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش : ۲۰۰ روپیے انڈین
دیگر ممالک سالانہ : ۲۰ امریکی ڈالر
مرسلت و ترسیل زر کا پتہ
سہ ماہی سنی پیغام
نزد حنفیہ برکاتیہ جانکی نگر۷، جنک پور نیپال
The Sunni Paigham
Nizd Jamia Hanafia Barakatia
Janki Nagar 7, Janakpur, Nepal
رابطہ
sunnipaigham@gmail.com
+9779844031011
Disclaimer
مضمون نگار کے خیالات سے ادارہ سہ ماہی سنی پیغام کا اتفاق ضروری نہیں لیکن مسلک اعلی حضرت کے خلاف کوئی مضمون قابل قبول نہیں، اگر کبھی عدم توجہی کی وجہ سے شائع ہو جائے تو اسے کالعدم سمجھا جائے۔
Social Plugin