سہ ماہی سنی پیغام نیپال جولائی تا ستمبر ۲۰۲۰
اس خصوصی شمارہ میں آپ عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق درج ذیل چیزیں مطالعہ کریں گے:
- اسلام اور کرونا وائرس
- دنیا کو مظلوموں کی آہ تو نہیں لگی؟
- کورونا کی مہاماری اور اسلام کی غم گساری
- کورونا وائرس سے میڈیا وائرس تک
- کورونا وائرس کچھ نئیے حالات و مسائل اور علماے کرام
اس شمارہ کو اپنے مبائل میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
0 تبصرے