Sunni Paighan Nepal Jan to Mar 2021

سہ ماہی سنی پیغام نیپال جنوری تا مارچ 2021 


    ملک نیپال میں سواد اعظم مسلک اعلی حضرت کا بے باک ترجمان سہ ماہی سنی پیغام کا اس سال یعنی ۲۰۲۱ کا پہلا شمارہ حاضر ہے اس شمارے میں درج ذیل عناوین شامل ہیں :

فہرست مضامین


اداریہ

آہ ! مملکت محبت و ناموس رسالت کے امیر

محمد عطاء النبی حسینی مصباحی


قرآنیات

مفتی اعظم نیپال سرکار فخر نیپال دامت برکاتہم العالیہ


حدیثیات

قاضی نیپال مفتی عثمان رضوی


فقہیات

شرعی بورڈ آف نیپال


تحقیقات

کورونا ویکسین کا شرعی حکم فتاوی رضویہ کی روشنی میں

مفتی زاہد رضا نوری ثقافی


اسلامیات

اصلاح معاشرہ میں ذات برادری کی حیثیت

مولانا رحمت علی رضوی فخری

عیادت مریض ایک اخلاقی فریضہ

مولانا محمد اکرام اشرف مصباحی

غصے کے نقصانات

مفتی حبیب القادری صمدی


شخصیات

حضور محدث اعظم نیپال مفتی کلیم الدین قادری علیہ الرحمہ

مولانا علاء الدین امن رضوی


فکریات

لو جہاد حقیقت یا فسانہ

مفتی عبد الرحیم نشتر فاروقی

سوشل میڈیا اور ہماری سرگرمیاں: نفع و نقصان کے تناظر میں

عبد الرحیم ثمر مصباحی

اسلام کمزور نہیں آپ کا مطالعہ کمزور ہے

مولانا محمد امثل حسین گلاب مصباحی

بہت جلد نظر آئیں گے مبائل کی لت چھڑانے کے مراکز

حافظ محمد ہاشم قادری


پیغامات

خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند تاج السنہ کا ملک نیپال میں تبلیغی دورہ

مولانا محمد امجد رضا مصباحی


تاثرات

یہ رسالہ ہمیشہ زندہ پائندہ رہے


منظومات

شان سرکار میں اشعار سناؤ تو سہی

مولانا علاء الدین امن رضوی، بے دل نیپالی


ہندی مضامین

सोश्ल मीडिया और हमारी सर्गर्मियां

समर मिस्बाही


یہ رسالہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ڈاؤن بٹن پر کلک کریں اور آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے رسالہ کے سرورق پر کلک کریں، پسند آئے تو اپنا تاثر دینا نہ بھولیں،

جزاکم اللہ خیرا



سہ ماہی سنی پیغام جنوری تا مارچ ۲۰۲۱




نوٹ

یہ رسالہ آپ کو کیسا لگا آپ اپنا تاثر لکھنا نہ بھولیں ہم کسی قریبی شامرے میں آپ کا تاثر ضرور شامل شمارہ کرنے کی کوشش کریں گے، اور اگر آپ اس رسالہ میں اپنا مضمون شائع کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے مجلس ادارت سے رابطہ قائم کریں، جگہ خالی رہنے پر موقع دینے میں ہمیں خوشی ہوگی


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے