عید کی نماز کا آسان طریقہ

 


عید کی نماز اور اسکا طریقہ

نیت.... دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ

اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر

اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو

اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو

اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو

امام قرأت کرے گا

أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ.... سورت رکوع سجدہ

پہلی رکعت مکمل

.................

دوسری رکعت

بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت

اسکے بعد 3 تکبیر

اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں

اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں

اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں

..................

اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں

پھر سجدہ سلام

ماشاء اللہ نماز عید ادا ہو گئی

روزانہ 5 منٹ مشق کریں.... دوسروں کو سکھائیں

نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے