سہ ماہی سنی پیغام نیپال جنوری تا مارچ 2023
ملک نیپال میں سواد اعظم مسلک اعلی حضرت کا بے باک ترجمان سہ ماہی سنی پیغام کا اس سال یعنی ۲۰۲۳ کا پہلا شمارہ حاضر ہے اس شمارے میں درج ذیل عناوین شامل ہیں :
فہرست مضامین
اداریہ
مدارس میں نیپالی زبان کی تعلیم : جائزہ و تجاویز
عبد الرحیم ثمر مصباحی
قرآنیات
مفتی اعظم نیپال سرکار فخر نیپال دامت برکاتہم العالیہ
حدیثیات
قاضی نیپال مفتی اظہار النبی حسینی مصباحی
فقہیات
قاضی نیپال مفتی اظہار النبی حسینی مصباحی
تحقیقات
حج کی احتیاطیں
مفتی محمد حبیب القادری صمدی
اسلامی ادب کی خصوصیات
مولانا محمد طفیل احمد مصباحی
بعض کتب حدیث کے متعلق ایک علمی تحیق
مولانا محمد حمزہ شاہد عطاری مدنی
شخصیات
ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنھا
مفتی محمد عبد الرحیم نشتر فاروقی
فکریات
عصری جامعات سے وابستہ فضلائے مدارس : دینی و اخلاقی بناو
ڈاکٹر شمس کمال انجم
مطالعہ کیسے اور کیوں ؟ ذاتی تجربہ اور مشورے
صاحبزادہ مفتی حق النبی سکندری الازہری
منظومات
جو بھی توصیف شہ ارض و سما کرتے ہیں
مولانا علاء الدین امن رضوی، بے دل نیپالی
ہندی مضامین
उम्मुल मोमिनीन खदीजतुल कुबरा
मुफ्ती अब्दुर रहीम नश्तर फारूकी
یہ رسالہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ڈاؤن بٹن پر کلک کریں اور آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے رسالہ کے سرورق پر کلک کریں، پسند آئے تو اپنا تاثر دینا نہ بھولیں،
جزاکم اللہ خیرا
0 تبصرے