سہ ماہی سنی پیغام نیپال اپریل تا جون 2023

 سہ ماہی سنی پیغام نیپال اپریل تا جون 2023


ملک نیپال میں سواد اعظم مسلک اعلی حضرت کا بے باک ترجمان سہ ماہی سنی پیغام کا  ۲۰۲۳ کا دوسرا شمارہ حاضر ہے اس شمارے میں درج ذیل عناوین شامل ہیں :

فہرست مضامین

اداریہ
آہ! اہل سنت و جماعت کی دو عظیم شخصیات کا انتقال پر ملال
محمد عطاء النبی حسینی مصباحی ابو العلائی

قرآنیات
مفتی اعظم نیپال سرکار فخر نیپال دامت برکاتہم العالیہ

حدیثیات
قاضی نیپال مفتی اظہار النبی حسینی مصباحی

فقہیات
قاضی نیپال مفتی اظہار النبی حسینی مصباحی

اسلامیات
درس نظامی کا تاریخی پس منظر
مفتی فیضان سرور مصباحی
اپنی خاطر جو بنایا آپ ہیں !!
مولانا غلام مصطفی نعیمی
مفتی اکمل صاحب کے جواب کا تفصیلی تجزیہ اور اہل سنت کا المیہ
مولانا محمد حیدر رضا مصباحی علیگ

شخصیات
علامہ اسماعیل حسینی آسی کی نعت گوئی
مولانا علاء الدین امن رضوی
رئیس التحریر کی رضویاتی کتب کا تعارف
مفتی محمد عطاء النبی حسینی مصباحی ابو العلائی

فکریات
قرآن سوزی: اسلام سے حسد کا نتیجہ
مولانا سید سیف الدین اصدق مصباحی
یونیور سیٹی جاتے علما ایک تجزیہ 
مولانا محمد زاہد علی مرکزی
نصاب مدارس میں تصوف اور صوفیہ کرام کی تعلیمات
مولانا بلال احمد نظامی

منظومات
جو بھی توصیف شہ ارض و سما کرتے ہیں
مولانا علاء الدین امن رضوی

ہندی مضامین
क़ुरान सोज़ी : इस्लाम से हसद का नतीजा 



یہ رسالہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ڈاؤن بٹن پر کلک کریں اور آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے رسالہ کے سرورق پر کلک کریں، پسند آئے تو اپنا تاثر دینا نہ بھولیں،

جزاکم اللہ خیرا