About us

سہ ماہی سنی پیغام نیپال


    ملک نیپال میں سواد اعظم مسلک اعلی حضرت کا بے باک ترجمان سہ ماہی سنی پیغام نیپال جو کہ مفتئ اعظم نیپال امین شریعت حضرت علامہ مفتی محمد اسرائیل قادری رضوی برکاتی نوری مصباحی المعروف بہ حضور فخر نیپال دامت برکاتہم العالیہ سرپرست اعلی آل نیپال سنی جمعیۃ العلما نیپال کے نام سے منسوب تنظیم "فخر ملت فاؤنڈیشن نیپال" کے زیر اہتمام نیپال سے مسلسل کئی سالوں سے شائع ہونے والا سہ ماہی رسالہ ہے۔ اس رسالہ کی طباعت، اشاعت اور تقسیم کی تمام تر ذمہ داریاں اراکین فخر ملت فاؤنڈیشن و مجلس ادارت سنبھال رہے ہیں۔
    اس رسالہ کی اشاعت کا اولین مقصد ملک نیپال میں سواد اعظم اہل سنت و جماعت اور مسلک اعلی حضرت کی خدمات انجام دینا ہے. اس کے علاوہ علماے اہل سنت نیپال کے اندر قلمی بیداری لانا، نیپال کے مسلمانوں کی آواز بننا، مسلم معاشرے میں پھیلی غیر شرعی رسوم کے خلاف آواز بلند کرنا اور نیپال کے مدارس و مکاتب کے اندر تعلیمی بیداری پیدا کرنا اس کے اہم فرائض میں شامل ہیں۔

    کسی بھی طرح کی شکایت یا مشورہ کے لیے ہمارے درج ذیل پتہ پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں:

Office : The Sunni Paigham
Muhammadia Barakatia Barkat Nagar
Bhamarpura 7 Mun. Loharpatti, Dist. Mahottari, Nepal
Contact No. +9779809660111
Email: sunnipaigham@gmail.com

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے